: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن نے ملک کی پارلیمنٹ اور اسمبلیوں میں خواتین کے ریزرویشن کو ضروری قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ یہ ریزرویشن انہیں احسان کے طور پر نہیں بلکہ باعزت طریقے سے ملنا چاہئے۔ آندھرا پردیش کی نئی راجدھانی امراوتی میں منعقدہ سہ روزہ
"قومی خواتین پارلیمان" کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے محترمہ سمترا مہاجن نے کہاکہ "ہم سب پارلیمنٹ اور اسمبلیوں میں خواتین کے 33 فیصد ریزرویشن کے حق میں ہیں۔ یہ ریزرویشن انہیں مردوں کی جانب سے احسان کے طور پر نہیں بلکہ مثبت سوچ کے ساتھ باعزت طریقے سے ملنا چاہئے۔